بحریہ ٹاؤن پشاور کے حوالے سے اہم خوشخبری

بحریہ ٹاؤن پشاور کے حوالے سے اہم خوشخبری
بحریہ ٹاؤن کراچی میں جب بکنگ سٹارٹ ہوئی تو بحریہ ٹاؤن نے سب سے پہلے فارم لانچ کئیے جسکی قیمت اسوقت کے پندرہ ہزار روپے تھے، اسکے کچھ عرصہ کی بعد بحریہ ٹاؤن نے بحریہ کراچی کا پیمنٹ پلان نکالا جسمیں بحریہ کی انتظامیہ کیطرف سے یہ اعلان کیا گیا کہ جو بھی بحریہ ٹاؤن کے فارم پر بکنگ کروائے گا اسکو دو لاکھ کا ڈسکاؤنٹ دیاجائے گا،
بعد میں یہ ڈسکاؤنٹ اسکی ٹوٹل قیمت میں ایڈجسٹ ہوگیا،
بالکل اسی طرح بحریہ پشاور کا جو فارم 70 ہزار روپے میں لانچ ہوا کل کو یہی فارم جب بحریہ ٹاؤن پشاور کی پینمنٹ پلان آئے گا اسکو بحریہ ٹاؤن اسوقت پلاٹ میں ایڈجسٹ کرے گا جو کہ تقریبا تین لاکھ سے چار لاکھ ہوسکتاہے،
اسلئیے ایک ایک فارم لازمی خریدیں،
اور بحریہ ٹاؤن پشاور میں بکنگ کیلئیے ہماری خدمات
حاصل کریں،
CONTACT NOW:
Faizan Rajpoot
+
Lahore Real Estate