Lahore Real Estate Forum

                                                          
 
Back to Forum |

آئی ایم ایف : ملک کیلئے 1.4 ارب ڈالر قرض کی منظوری,


آئی ایم ایف : ملک کیلئے 1.4 ارب ڈالر قرض کی منظوری

ویب ڈیسک | اپريل 16, 2020


آئی ایم ایف : ملک کیلئے 1.4 ارب ڈالر قرض کی منظوری
مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے وزیراعظم سے ملاقات میں بتایا کہ آئی ایم ایف پاکستان کےلیے 1.4 ارب ڈالر قرض منظور کردے گا۔

وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے ملاقات کی۔

حفیظ شیخ نے وزیراعظم کو کورونا وائرس کے معاشی اثرات سے نمٹنے کے لئے آئی ایم ایف سے 1.4 بلین ڈالر کی اضافی مراعاتی منظوری سے آگاہ کیا۔

انہوں نے وزیر اعظم کو حکومت کے اعلان کردہ اقتصادی پیکیج پر عمل درآمد سے متعلق بھی بریفنگ دی۔

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک کے لئے جی 20 ممالک، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اقدامات کا خیر مقدم کیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ترقی
>