آج کی بڑی خبریں ابھی پاکستان کے لئے آئی ایم ایف کا 1.4 ارب ڈالرز کا پیکج جاری ہوگیا ہے اسٹیٹ بینک نے شرح سود مزید دو فیصدکم کر دی ہے اور آئندہ ماہ شرح سود میں مزید کمی کے واضع اشارے موجود ہیں 12 ارب ڈالرزغیر ملکی ادائیگیوں کا سر درد ختم ہو گیا ہے ۔ کل انشاء اللہ کنسٹرکشن انڈسٹری کے لئے زبردست صدارتی آرڈیننس جاری ہونے جا رہا ہے ۔
آنے والے دنوں میں لوگ بنکوں سے پیسہ نکال کر رئیل اسٹیٹ اور سٹاک ایکسچینج اور باقی
Pakistan Economic News Updates