Lahore Real Estate Forum

                                                          
 
Back to Forum |

Pakistan Real Estate & Property News,

(120013)
Tuesday, October 27, 2020 10:13 AM 

Pakistan Real Estate & Property News

راولپنڈی ر نگ ر وڈمحض ایک سڑک کا نام نہیں بلکہ یہ راولپنڈی کے لئے اکنا مک کا ر یڈور ثا بت ہو گا۔ راولپنڈی ر نگ روڈ منصو بہ پو رے شہر کو ایک نئی شکل دے گا کیو نکہ یہ محض ایک روڈ نہیں بلکہ راولپنڈی کے با سیوں کے لئے یہ منصو بہ اکنا مک کا ریڈور ثا بت ہو گا جس سے یہاں معا شی شر گر میوں کو فروغ ملے گا۔ اس منصو بے اسی سال شر و ع کیا جائے گا اور دو سال کے اند ر اسے مکمل کر نے کا ہد ف مقر ر کیا گیا ہے۔ 64.3 کلو میٹر کی اس رنگ روڈ پرتر نول سے روات تک کے سفر کوکارکے ذ ر یعے 01 گھنٹہ14منٹ میں جبکہ ٹر ک اس سفر کو 50 کلو میٹر ر فتار سے تقر یبا 02گھنٹے میں طے کر پا ئیں گے۔ اسکے علاوہ کسانوں کو ما ر کیٹ تک براہ راست پہنچ ملے گی نیز ٹرک ٹر مینل کے ذ ر یعے ٹر یفک کے اژ دہام کو قا بو کر نے کے ساتھ ساتھ وہاں ر یفر یشمنٹ پوا ئنٹ، ورکشاپس اور پا ر کنگ کی سہو لیات بھی دی جائیں گی۔ رہا ئشی سکیموں کو سا ئٹ ایلو کیشن کی جائے گی جس سے شہر ی آبا دی کے بے ہنگم پھیلا ؤ کو ممکن حد تک کم کیا جا سکے گا نیز منا سب دا موں پر رہائشی سہولیا ت د ستیاب ہو ں گی۔ منصوبے کی الآ ئنمنٹ میں ما حو لیا تی پہلو کو اولین تر جیح د یتے ہو ئے یہاں
>