Opening Ceremony of Laal Shehbaz Qalander underPass by CM usman Buzdar وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان خان بزدار نے لاہور میں ٹریفک کی روانی کے لیے بنائے گئے لعل شہباز قلندر انڈرپاس کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر صوبائی وزراء فردوس عاشق اعوان، میاں محمود الرشید، مراد راس، وائس چیئرمین لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ایس ایم عمران اور ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی احمد عزیز تارڑ و دیگر بھی موجود تھے