
نیسپاک، لاہور رنگ روڈ اتھارٹی اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے افسران کا راولپنڈی رنگ روڈ کے 66.3 کلومیٹر طویل ٹریک کا دورہ
رنگ روڈ کے نقطہ آغاز ریڈیو پاکستان انٹرچینج پر موجود ایک صدی سے زائد پرانے برگد کے درخت کو بچانے کے لئے مختلف تجاویز کا جائزہ
کمشنر کیپٹن (ر) محمد محمود کی خصوصی ہدایت پر برگد کے درخت کو بچانے کیلیئے انجینرنگ حل ڈھونڈے جا رہے ہیں
(ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹرمحمد عبداللہ)
برگد کے درخت کو بچانے کے لئے ڈیزائن میں آنے والی تبدیلیوں کا جائزہ لیا جا ئیگا اور ان کی لاگت کا بھی تخمینہ لگایا جائیگا
(ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹرمحمد عبداللہ)
رنگ روڈ کی تمام لنک روڈز کا بھی معائنہ۔ مستقبل کی گروتھ کا بھی جائزہ لیا
(ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹرمحمد عبداللہ)