Lahore Real Estate Forum

                                                          
 
Back to Forum |

LDA facebook page created for ease of information for the Public,


عوامی سہولت کے لیے ایل ڈی اے کا ایک اور سنگ میل عبور!

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور الائیڈ بینک کے مابین تاریخی معاہدہ ۔۔ ون لنک کی اے ٹی ایم مشین اور بینک کی موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے ایل ڈی اے واجبات کی ادائیگی کے لیے معاملات طے پا گئے ۔۔۔۔۔

✔️ ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے جناب احمد عزیز تارڑ کی تقریب میں خصوصی شرکت۔

✔️ معاہدے پر ایل ڈی اے کی جانب سے ڈائریکٹر فنانس محمد اختر جبکہ الائیڈ بینک کی طرف سے راشد رؤف نے دستخط کیے۔

✔️ ایل ڈی اے کی جانب سے درخواست گزار کو کمپیوٹرائزڈ چالان کا اجراء اور تصدیقی ایس ایم ایس کے ذریعے اطلاع۔

✔️ ایل ڈی اے ویب سائٹ پر چالان ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت۔

✔️ واجبات، الائیڈ بینک کی کسی بھی شاخ میں جمع کروانے کی سہولت۔

✔️ تقریب میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیڈکوارٹرز فارقلیط میر، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اربن پلاننگ رانا ٹکا خان، ڈائریکٹر ریونیو ہارون الرشید اور متعلقہ افسران کی شرکت۔

https://www.facebook.com/watch/?v=
>