Lahore Real Estate Forum

                                                          
 
Back to Forum |

سرگودھا کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری,


"سرگودھا کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری
ڈویلپمنٹ سکیموں کیلئے اربوں کے فنڈز منظور"

100 ملین روپے کی لاگت سے تحصیل سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر

50 ملین کی لاگت سے سیوریج لائنز کی صفائی اور ڈسپوزل ورک کی اپگریڈیشن

16 ملین روپے کی لاگت۔۔۔ کچہری روڈ ڈی پی او چوک سے یونیورسٹی روڈ تک سڑک کی بحالی

23 ملین روپے کی لاگت زم زم پلازہ سے خیام پل تک سڑک کی بحالی

58 ملین کی لاگت سے 47 -پل سے چنگی نمبر 9 تک 2.70 کلو میٹر سڑک کی بحالی

39.21 ملین کی لاگت سے میاں گرین مارکیٹ سے گل والا پھاٹک کوٹ فرید تک 1.69 کلو میٹر طویل سڑک کی بحالی

32.05 ملین کی لاگت سے چک نمبر 48/NB سے 88/NB بائی پاس تک 2.60 کلومیٹر طویل سڑک کی بحالی

20.65 ملین روپے کی لاگت سے چک نمبر NB/87 سے NB/78پھٹانہ والا تک 1.70 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر

11.06 ملین کی لاگت سے بابا حرم چوک سے مدرسہ فیضان مدینہ نیو سیٹلائٹ ٹاؤن تک 1.10 کلومیٹر طویل سڑک کی بحالی

9.1 ملین کی لاگت سے فیصل آباد روڈ سے ایف بی آر آفس تک 0.6 کلومیٹر طویل سٹک کی بحالی۔

20.65 ملین روپے کی لاگت سے پنجاب کالج سے چنگی نمبر 9 تک ایک کلومیٹر طویل سڑک کی بحالی

208 ملین روپے کی لاگت سے 85-جھل سے خوشاب روڈ تک 6.50 کلومیٹر طویل سٹرک کی بحالی

15.39 ملین کی لاگت سے تالی چوک سے نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سوئی گیس آفس تک .47 کلو میٹر طویل سڑک کی بحالی

150 ملین روپے کی لاگت سے چک 47 میں پبلک پارک کی اپگریڈیشن

530 ملین روپے کی لاگت سے 47 پل پر فلائی اوور کی تعمیر۔

165 ملین روپے کی لاگت سے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار گرلز،49 ٹیل کا تعمیر

125 ملین روپے کی لاگت سے سرگودھا میں سٹریٹ لائٹس کی تنصیب

80 ملین روپے کی لاگت سے چیمہ کالونی میں واٹر سپلائی کا کام

229.61 ملین کی لاگت سے نور گیٹ سے 85 جھل تک 2.75 کلومیٹر طویل سڑک کی مرمت اور بحالی کا کام

250 ملین روپے کی لاگت سے سرگودھا میں واسا کا قیام

150 ملین روپے کی لاگت سے سرگودھا شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کیلئے گرین بلٹس، پارکس کی بحالی۔

50 ملین روپے کی لاگت سے چک NB/78 میں نکاسی آب کی سکیم
50 ملین روپے کی لاگت سے باجوہ کالونی میں ڈرینج سسٹم

280 ملین روپے کی لاگت سے اولڈ سول لائن دھوبی موڑ سے فیکرٹری ایریا چوک تک فلائی اوور کی تعمیر (پلیز کنفرم)

سرگودھا سیوریج پروگرام فیز 2 میں شامل۔۔۔نومبر 2022 میں کام کا آغاز ہوگا۔ ۔۔۔15 ملین ڈالر کی لاگت سے۔۔۔(پلیز ویڈیو سن کر کنفرم کر لیں)

280 ملین روپے کی لاگت سے سوشل سکیورٹی اسپتال سرگودھا کی تعمیر
>