📣 بریکنگ نیوز ایل ڈی اے سٹی لاہور 📣
💥 ڈی جی ایل ڈی اے نے کمرشل پلاٹوں کی بیلٹنگ پلان کی منظوری دے دی ہے ۔
💫 ایل ڈی اے کی جانب سے ایل ڈی اے سٹی کے کمرشل پلاٹوں کی بیلٹنگ کا فیصلہ ،پہلے مرحلے میں 77کنال کمرشل اراضی فروخت کی جائے گی۔
💫 تفصیلات کےمطابق ایل ڈی اے سٹی کے کمرشل پلاٹوں کی بیلٹنگ کا فیصلہ کرلیا گیا۔
💫 ڈی ایچ اے طرز پر پہلے مرحلے میں 77کنال اراضی فروخت کی جائے گی، آئندہ چند روز میں کمرشل پلاٹوں کی بیلٹنگ کا اعلان کردیا جائے گا ۔
💫 بیلٹنگ میں پانچ اور پندرہ مرلہ کے کمرشل پلاٹ رکھے جائیں گے۔ کمرشل پلاٹ کے لئے 31 لاکھ روپے فی مرلہ بنیادی قیمت مقرر کی گئی ہے۔
💫 بیلٹنگ میں کامیاب ہونے والے افراد کو پلاٹ کی قیمت آئندہ دو سال میں ادا کرنا ہوگی۔
📲 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
Ch Mujahid Yasin (CMY) + WhatsApp Available
Lahore Real Estate® +
Don't Forget To Subscribe Our Official YouTube Channel for Daily Uploads
Lahore Real Estate Youtube Channel Lahore Real Estate® is Authorized & Registered Dealer of DHA's Lahore Real Estate® ( Where Dreams Come True )