اسلام آباد میں رہائشی اور کمرشل بلڈنگ میں رین واٹر ہارویسٹنگ لازمی قرار دے دیا ۔
کسی بھی بلڈنگ کا نقشہ واٹر ری چارجنگ ویل اور ٹینک کے بغیر منظور نہیں کیا جائے.
سی ڈی اے بورڈ ںے بلڈنگ اینڈ ہاوسنگ کنڑول ونگ کی منظوری دے دی۔
بلڈنگ کنڑول غیر قانونی تعمیرات کو روکے گی اور بلنڈنگ بائے لاز کو یقینی بنائے گی۔
۔بلڈنگ ہاوسنگ کنڑول ونگ مکمل اخیار کا حامل ںنایا گیا ہے ۔
بلڈنگ کنٹرول میں کولیفائیڈ سٹاف فیلڈ میں کام کرے گا ۔
اسلام آباد میں بلڈنگ کنڑول کے پچاس ٹیمیں کام کریں گی۔
بلڈنگ کنٹرول کی ٹیم میں ایک ایک اسٹنٹ ڈائریکٹر اور دو سرویر پر مشتمل ہوگی.
بورڈ نے سینیٹیشن ڈائریکٹوریٹ اور انوائرنمنٹ ونگ کی منظوری دے دی۔
بورڈ نے سینںٹیشن ڈائریکٹورٹ اور انوائرمنٹ ونگ کے قوانین کی بھی منظوری دے دی۔
سینٹیشن ڈائریکٹورٹ کو جرمانے اور سزا کا اختیار بھی دے دیا گیا ۔
بورڈ نے سینٹیشن کی فیس کے تعین کا اختیار چیرمین کو تفویض کر دیا ۔
بورڈ نے آئی سی ٹی بلڈنگ کنڑرول بائے لاز ریگولیشن 2002 میں ترامیم کہ منظوری دے دی ۔
ائی جے پی اور مری روڈ پر تعیرات کے کیے بلڈنگ بائے لاز منظوری دے دی گئ۔
موو ایریا تین ہزار یارڈ سے پندرہ ہزار یارڈ تک فلور ایریا کے ریشو میں اضافہ کردیا گیا۔
ایچ سیکٹر انسٹیٹیوشنل بلڈنگ کے لیے فلور ایرایا ریشو میں اضافہ کردیا گی۔
اسلام آباد کے زون ٹو، فور اور 5کے ایجوکیشنل پلاٹس کے فلور ریشو میں اضافے کا فیصلہ۔
بورڈ کے اجلاس میں اسلام آباد میں سکولوں کے قیام کے لئے پلاٹ کرائے پر دینے کی بھی منظوری دی گئی۔
سکولوں کے پلاٹ رعایتی کرایوں پر 33 سال کے لئے لیز پر دیئے جائیں گے۔
یہ سکول متوسط طبقے اور مڈل کلاس کو سہولت دینے کے لئے کھولے جائیں گے۔
تمام منظور شدہ ہاوسنگ سوسائٹیز کمیونٹی سنٹر ، ڈسپنسری اور سکول کے پلاٹس اسٹیٹ ونگ اپنی انونٹری پر لے۔
سی ڈی اے بورڈ نے آغوش ٹو ہاوسنگ سوسائٹی کی منظوری دے دی۔
اسلام آباد بس ٹرمینل I-11 کا کنسپٹ پلان دو ہفتوں میں پیش کیا جائے۔چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت
اسلام آباد بس ٹرمینل پر دو ماہ کے اندر کام شروع کیا جائے۔چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت
سی ڈی اےبورڈ نے کلچرل کمپلیکس شکرپڑیاں کا نام تبدیل کر کے الحمرا اسلام آباد رکھنے کی منظوری دے دی۔
2010 سے کلچرل کمپلیکس پر بند کام دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ۔
لیڈیز کلب G-10کا نام تبدیل کر کے سیٹیزن سینٹر G-10 رکھنے کا فیصلہ۔
سی ڈی اے بورڈ نے گرین فنڈ کے قیام کی منظوری دے دی۔
اسلام آباد میں شروع کیے جانے والے تمام بڑے منصوبوں کی کل لاگت کا 2فیصد اس فنڈ میں جمع کیا جائے گا۔
تمام اہم منصوبے سی ایس آر کے تحت اس فنڈ میں کنٹریبیوٹ کریں گے۔
اس فنڈز کے استعمال کے لئے ممبر انوائرنمنٹ اور فنا نس ونگ کے سینئر افسر کو سیگنیٹری ہوں گے۔
بورڈ کے اجلاس میں سی ڈی اے پنشن فنڈ اور انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ۔
ان فنڈز میں آمدن کا پانچ فیصد رکھا جائے گا۔
سی ڈی اے بورڈ نےاسلام آباد میں انٹرنیشنل معیار کا فٹبال سٹیڈیم بنانے کی منظوری بھی دی