
ایل ڈی اے کے زیر اہتمام علامہ اقبال ٹاؤن، مصطفی ٹاؤن، تاج پورہ، سبزہ زار، فیصل ٹاؤن، قائد اعظم ٹاؤن، جوبلی ٹاؤن اور ایونیو میں واقع رہائشی اور کمرشل پلاٹس اور جوبلی ٹاؤن میں مارکی سائٹ کے حقوق کرایہ داری کا شاندار نیلام عام مورخہ 3 مئی کو منعقد کیا جا رہا ہے.