Lahore Real Estate Forum

                                                          
 
Back to Forum |

لاہور کمشنر لاہور و ڈی جی ایل اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ایل ڈی اے سٹی جناح سیکٹر سی,


لاہور

کمشنر لاہور و ڈی جی ایل اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ایل ڈی اے سٹی جناح سیکٹر سی بلاک کی پوزیشن بارے اجلاس۔

اجلاس میں ڈائریکٹر ایل ڈی اے سٹی اور پراجیکٹ ڈائریکٹر نے جاری ترقیاتی کاموں بارے بریفنگ دی۔

اجلاس میں جناح سیکٹر کے سی بلاک کے پلاٹس کی پوزیشن (Possession) کا ایکشن پلان پیش کیا گیا۔

دسمبر کے پہلے ہفتے میں ایل ڈی اے سٹی جناح سیکٹر کے بلاک سی کے پلاٹوں کی پوزیشن(Possession) دی جائے گی۔ کمشنر و ڈی جی

پہلے مرحلے میں سی بلاک میں 15 سو مالکان کو قبضہ دیا جائے گا۔ اجلاس میں بریفنگ

کمشنر و ڈی جی ایل ڈی اے نے ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے ٹائم لائن طلب کر لیں۔

سٹریٹ لائٹس، سائن بورڈ، سڑکوں کی تعمیر میں پیش بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں ایل ڈی اے سٹی کے دیگر بلاکس و سیکٹر کے ترقیاتی پلان پر بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید، چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین،ایڈیشنل ڈی جی یو پی خالد گورائیہ، چیف میٹرو پولیٹن پلاننگ ندیم اختر زیدی، ڈائریکٹر ڈی جی ہیڈکوارٹر کی شرکت۔

پراجیکٹ ڈائریکٹر، ڈائریکٹر ایل ڈی اے سٹی، ڈائریکٹر فنانس، ڈائریکٹر سی اینڈ ائی, نیسپاک اور ایل ڈی اے کے متعلقہ افسران نے بھی شرکت کی
>